Highlights

Jan 09, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی پٹرول اسٹیشنز کی چیکنگ.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ریٹس، مقدار اور بغیر ہیلمٹ کے پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول اسٹیشنز کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن کیا.

05 پٹرول اسٹیشنز کے نوزلز کو سیل کر دیا گیا.

90000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.

ٹوٹل فلنگ اسٹیشن بند روڈ، ہاسکول اے آر فلنگ اسٹیشن، ٹوٹل ملک شہزاد فلنگ اسٹیشن، یتیم خانہ چوک شیل ماڈل فلنگ اسٹیشن کے نوزلز کو سیل کر دیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئیں.