Highlights

Jan 08, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی زیر نگرانی تحصیل کینٹ اے سی کینٹ آفس میں ہفتہ وار ریونیو اجلاس.

اجلاس ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کیا گیا.

اجلاس میں ریونیو حکام سمیت دیگر کی شرکت.

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کو بریفنگ دی گئی.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم نے زیر التوا کیسز، کھیوٹ اور انتقال اراضی کیسز کی جانچ پڑتال کی.

اسسٹنٹ کمشنر مرضیہ سلیم کی زیر التوا کیسز کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت بھی کی.

کیسز کو فوری طور پر نمٹا کر رپورٹ کرنے کی ہدایت.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر زیر التوا کیسز کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس طلب کیا گیا تھا.