Highlights

Jan 08, 2020

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے اراضی ریکارڈ سنٹر میں مؤثر کام کے حوالے سے دورے.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے ملازمین کی حاضری، کمپیوٹر سیکشن، آن لائن سسٹم، زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا.

اراضی ریکارڈ سنٹر میں آئے ہوئے سائلین سے دریافت کیا، سائلین نے تسلی بخش جوابات دیئے.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے اے ڈی ایل آر کو زیر التوا کیسز کو فوری طور پر نمٹانے کی ہدایت کر دی.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا.

اراضی ریکارڈ سنٹر میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش تھے. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).