Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر متحرک.

اے سی کینٹ اور اے سی رائیونڈ عدنان رشید کی ون ڈش کی خلاف ورزی اور اوقات کار پر کاروائیاں.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کے عزیز بھٹی زون میں کاروائی کرتے ہوئے 03 فارم ہاؤسز کو سیل کیا.

نایاب گارڈن، ڈیفنس فش فارم اور پیر نصیر کو سیل کیا گیا.

اے سی رائیونڈ نے عثمان فارم ہاؤس اور بال روم میرج ہال کو جاتی امراء پر سیل کر دیا.

02 افراد کو موقع پر گرفتار بھی کروایا. (اے سی رائیونڈ).

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں کی گئیں ہیں.