Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی رات گئے کاروائی.

میرج فنکشن ایکٹ کے تحت شادی کا فنکشن 10 بجے تک اور ون ڈش کی خلاف ورزی پر پابندی عائد ہے.

فنکشنز رات 11 بجے جاری تھے.

اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کرتے ہوئے میرج ہالز کو سیل کر دیا.

جے فائیو میرج ہال جاتی امرا روڈ اور اڈہ پلاٹ پر سیل.

ون ڈش اور او قات کار کی خلاف ورزی پر 02 ایف آئی آر کا اندراج کروایا.

ایف آئی آرز کا اندراج کار سرکار میں مداخلت کرنے پر کیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی.