Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوانے کے لئے متحرک.

اے سی سٹی تبریز مری کی زیر نگرانی آپریشن دوسرے روز بھی جاری.

آج مجموعی طور پر 72 کنال زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا ہے.

40 کنال سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا.

جبکہ 32 کنال اراضی پر امرودوں کا باغ تھا، اس زمین کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے.

زمین پر با اثر افراد نے قبضہ جما رکھا تھا. (اے سی سٹی تبریز مری).

زمین اربن اور زرعی نوعیت کی تھی.

کاروائی شاہدرہ کے علاقے میں کی گئی ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.