پنجاب حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.
سبزی منڈیوں کے دورے.
اے سی رائیونڈ عدنان رشید ، اے سی کینٹ مرضیہ سلیم اور اے سی شالیمار مہدی مالوف کا دورہ.
اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ.
اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ.
اے سی شالیمار مہدی مالوف کا سنگھ پورہ سبزی منڈی کا دورہ.
افسران نے منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی، کوالٹی اور معیار کو چیک کیا.
سبزی منڈی رائیونڈ میں ٹماٹر کی قیمت میں 105 سے 110 روپے ہے.
منڈیوں میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کا جائزہ لیا گیا.
منڈیوں میں اوورچارجنگ کا جائزہ لیا گیا، اوورچارجنگ کی ہرگز اجازت نہ ہے.
منڈیوں میں دورے جاری رہیں گے.
ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر دورے کئے جا رہے ہیں.