Anti Encroachment Drive.

ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسدادِ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری.

موضع بنگالی تحصیل کینٹ میں کاروائی.

06 کنال 06 مرلہ سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا ہے.

بااثر افراد نے سرکاری زمین پر قبضہ جما رکھا تھا.

زمین کی کل مالیت 04 کروڑ ہے.

کاروائی اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کی نگرانی میں کی گئی.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.