Panagah (Shelter Homes) Visits

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف کا ریلوے اسٹیشن پناہ گاہ کا دورہ.

پناہ گاہ انچارج نے اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کو بریفنگ دی. 

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے پناہ گاہ میں تعینات ملازمین کی حاضری کو چیک کیا.

پناہ گاہ میں مقیم افراد سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

پناہ گاہ میں مقیم افراد نے ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے کئے گئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کو بھی چیک کیا.

پناہ گاہ میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش ہیں. (اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف).