ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی یکم جنوری 2019 تا 28 دسمبر 2019 تک کی رپورٹ جاری کردی.
1،28،811 مقامات کو چیک کیا گیا.
18680 خلاف ورزیاں پائی گئیں.
02 کروڑ 68 لاکھ 40 ہزار 200 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).
6490 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.
6560 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)
677 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا.
ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.