Visit of Vegetable Market

Dec 31, 2019

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک /سبزی منڈیوں کے دورے.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید اور اے سی سٹی تبریز مری فیلڈ میں موجود ہیں.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا فروٹ و سبزی منڈی رائیونڈ اور اے سی سٹی تبریز مری کا فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ.

افسران نے سبزی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہ لیا.

افسران نے منڈیوں میں سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ بھی لیا.

رائیونڈ سبزی منڈی میں ٹماٹر 100 روپے فی کلو اور آلو کی قیمت 22 روپے فی کلو ہے. 

پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا.

کسان پلیٹ فارم کا جائزہ لیا گیا، کسان پلیٹ فارم فنکشنل ہیں.

کسان پلیٹ فارم پر سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی اور مقدار کو چیک کیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر سبزی منڈیوں کے دورے کئے گئے ہیں.