Panagah (Shelter Homes)

وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ نے بے آسرا لوگوں کو سخت سردی کے موسم میں پناہ گاہوں میں منتقل کرنا شروع کر دیا.

بے آسرا لوگوں کو شہر کے مختلف مقاماتِ سے پناہ گاہوں میں منتقل کیا جا رہاہے.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے مفت شٹل سروس کا آغاز بھی کر دیا ہے.

شٹل سروس کی بدولت لوگوں کو روڈز سے پناہ گاہوں میں منتقل کیا جا رہا ہے.

داتا دربار پناہ گاہ میں اب تک 24 لوگوں کو شفٹ کیا گیا ہے. ڈی سی دانش افضال