Visit of Vegetable Market

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید اور اے سی سٹی تبریز مری کا سبزی منڈیوں کے دورے.

اے سی سٹی تبریز مری کا پرائس چیکنگ کے حوالے سے کریک ڈاؤن بھی جاری.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا رائیونڈ فروٹ و سبزی منڈی اور اے سی سٹی تبریز مری کا فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ.

افسران نے پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی، کوالٹی اور معیار کو چیک کیا.

افسران نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو منڈیوں میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی.

اے سی سٹی تبریز مری نے پرائس چیکنگ کے حوالے سے کاروائی کرتے ہوئے سپر مارکیٹ، نقشبندی سپر سٹور اور اکبری ڈیپارٹمنٹل سٹور کی چیکنگ کی.

سرخ مرچ مہنگے داموں بیچنے پر اکبری ڈیپارٹمنٹل سٹور کو 30000 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا. (اے سی سٹی).

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.