Anti Encroachment Drive.

Dec 28, 2019

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اے سی شالیمار مہدی معلوف کا انسدادِ تجاوزات کے خلاف  تحصیل شالیمار میں آپریشن جاری.

آپریشن غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف کاروائی کی گئی.

کاروائی میں ایم سی ایل، ریونیو سٹاف، پارکنگ کمپنی، ٹریفک پولیس نے حصہ لیا.

اے سی شالیمار نے سینکڑوں کی تعداد میں اپنی نگرانی میں تجاوزات کا خاتمہ کروایا.

دکانداروں کو سختی سے سڑک پر تجاوزات نہ کرنے کی ہدایت اور وارننگ جاری.

کارٹس، ٹیبلز، کرسیوں ، پھٹوں اور ٹائروں اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا.

انکروچرز کو جرمانہ بھی عائد کیا گیا.

غیر قانونی طور پر پارک کی ہوئی گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا. (اے سی شالیمار).

کاروائی ابھی بھی جاری ہے 

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی جا رہی ہے ہے.