Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر متحرک.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا ایڈن فارم ہاؤس نزد سفاری ولاز کے نزدیک رات گئے شادی کا فنکشن جاری ہونے پر اچانک چھاپہ.

حکومت پنجاب نے میرج فنکشن ایکٹ کے تحت فنکشن رات 10 بجے کے بعد فنکشن جاری کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے.

اے سی رائیونڈ نے دولہا، دولہا کے باپ اور چچا کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا.

سرکار کار میں مداخلت کرنے پر 01 فرد کو گرفتار بھی کر لیا گیا.

 ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی عمل میں لائی گئی ہے.