پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی مویشیوں کے انخلاء کے حوالے سے کاروائی جاری.
56 مویشیوں کو قبضے میں لے لیا گیا.
03 حویلیوں کو سیل کر دیا گیا.
کاروائی عزیز بھٹی زون میں کی گئی.
اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کی نگرانی میں کاروائی کی گئی.
ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی.