Action Against Child Labor by District Administration

Dec 30, 2019

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور چائلڈ لیبر کے خلاف ان ایکشن.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا ذوالفقار پلاسٹک فیکٹری پر اچانک چھاپہ.

فیکٹری بند روڈ کے علاقے میں واقع.

فیکٹری کو موقع پر سیل کر دیا گیا.

فیکٹری کو سیل  کم عمر کے 10 بچوں سے مزدوری کروانے پر کیا گیا.

فیکٹری کے مینجر کو گرفتار کر لیا گیا اور شیرا کوٹ پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا.

ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی.