Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

افسران کی شادی بیاہ کے فنکشنز میں ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر کاروائیاں.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم اور اے سی رائیونڈ عدنان رشید کی کاروائیاں.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے کارروائی کرتے ہوئے الفتح فارم ہاؤس اور ڈیرہ حسین فارم کو سیل کر دیا گیا.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے کینال فارم ہاؤس اور عجوہ مارکی کو سیل کر دیا.

ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر سیل کئے گئے ہیں.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر سخت کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے.