Action against violation of 1-dish and timings by District Administration.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران رات گئے متحرک.

ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر کاروائی.

اے سی شالیمار مہدی معلوف کی تحصیل شالیمار میں کاروائی.

نگینہ مارکی کی چیکنگ کی گئی. 

دوران چیکنگ ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی.

نگینہ مارکی کو سیل کر دیا گیا ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.