Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی ہدایات /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

انسدادِ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کی زیر نگرانی موضع تھیتھڑ میں کاروائی.

23 کنال سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا.

زمین کی کل مالیت 120 ملین ہے.

آپریشن ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کیا گیا.