Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی ہدایت /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی معلوف کا غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی شاپس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی شکایت کا فوری ازالہ کرنے کے لئے 14 میکلورڈ روڈ  کا دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی معلوف نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی شاپس کو سیل کر دیا .

ایف آئی آر کا اندراج بھی کروایا گیا ہے.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.