DC Lahore Meeting

Dec 26, 2019

ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیرصدارت اجلاس.

اجلاس میں پرائس کنٹرول، پنجاب حکومت کے اہداف، پناہ گاہوں، صفائی ستھرائی ، قیمت ایپ اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا.

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز ، ایس اے او، پی ایس او، پی آراو، ایس این اے اور دیگر افسران نے شرکت کی.

اسسٹنٹ کمشنرز عوامی شکایات کو فوری حل کریں.

پرائس کنٹرول کی کاروائیوں اور فیلڈ میں زیادہ سے زیادہ چیکنگ کریں.

پناہ گاہوں کے انتظامات اور مانیٹرنگ کے معیار کو برقرار رکھا جائے.

اسسٹنٹ کمشنرز تحصیل کی سطح پر بنائی گئی کمیٹیوں کے اجلاس کو باقاعدگی سے کریں.

شہر میں صفائی ستھرائی پر توجہ دی جائے. ڈی سی لاہور دانش افضال.

عوام الناس کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں. ڈی سی لاہور دانش افضال.