ضلعی انتظامیہ لاہور سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کر رہی ہے.
ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا انسدادِ تجاوزات کے خلاف آپریشن.
اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے ٹھوکر چوک تا سکیم موڑ تک آپریشن کیا.
دوران آپریشن سینکڑوں کی تعداد میں ریڑھیوں، پھٹوں، پلاسٹک کی کرسیوں اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گیا ہے.
آپریشن سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی شکایت کے پیش نظر کیا گیا ہے.