Highlights

Dec 26, 2019

ضلعی انتظامیہ نے نے ایک روز کی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی و برقرار رہنے کی رپورٹ جاری کر دی.

نیا آلو 42 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے.

کل اور آج اس کی قیمت 42 روپے برقرار رہی.

کل پیاز 68 فی کلو تھی، آج 62 روپے فی کلو دستیاب ہے.

ٹماٹر کل 115 روپے فی کلو تھے آج 110 روپے کلو میں دستیاب ہے.

لہسن 242 فی کلو کل تھا آج 241 روپے فی کلو میں دستیاب ہے.

ادرک کل اور آج 270 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے.

سبز مرچ کل 112 روپے فی کلو تھے آج 110 روپے فی کلو ہے.

کریلہ کل اور آج 78 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے.

بینگن کل اور آج بھی 50 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے.

لیموں کل 48 فی کلو تھا آج 46 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے،ترجمان ضلعی انتظامیہ لاہور.