Highlights

Dec 26, 2019

پنجاب حکومت کی ہدایت / ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

افسران کے دورے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کا ڈی جی بی ٹی ریکارڈ سنٹر اور اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورے. 

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کا ڈی جی بی ٹی ریکارڈ روم، سنٹرل ریکارڈ روم اور رجسٹریشن برانچز کا دورہ.

انتظامات کا جائزہ لیا.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے ملازمین کی حاضری کو چیک کیا ، سکیننگ پراسس کو چیک کیا گیا.

زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا گیا.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا کینٹ اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ.

ایس سی او ڈیوٹی سے غیر حاضر، جواب طلبی کر لی گئی. (اے سی کینٹ).

کھیوٹ اور انتقال اراضی کیسز کو حل کرنے کے لئے کام جاری ہے. (اے سی کینٹ).

افسران نے ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر دورے کئے.