Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایت /ضلعی انتظامیہ لاہور متحرک.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا رائیونڈ سبزی منڈی اور لینڈ ریکارڈ سنٹر کا دورہ. 

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا فروٹ و سبزی منڈی رائیونڈ کا دورہ.

پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ.

منڈی میں ٹماٹر کی قیمت 90 سے 95 روپے فی کلو ہے.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کا لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم کا بھی دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا.

سنٹر میں زیر التوا کیسز، ٹوکن ، آن لائن سسٹم، کمپیوٹر سیکشن اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا. 

ملازمین کی حاضری کو چیک کیا گیا. ملازمین ڈیوٹی پر موجود تھے.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے سنٹر میں آئے ہوئے سائلین سے بھی صورت حال کے متعلق دریافت کیا.

سائلین نے تسلی بخش جواب دئیے.

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر وزٹس کئے گئے ہیں.