Developmental Projects in Lahore.

پنجاب حکومت کے لاہور میں ترقیاتی پروگرام.

کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے تحت پراجیکٹس پر کام جاری ہے.

پی پی 173 کی گلیوں اور محلوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

شاہ پور، خان پور، کوٹ محمد حسین میں اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے پی سی سی، ڈرینج اسکیم پر ترقیاتی کام جاری.

کرامت کالونی مصطفیٰ ٹاؤن میں 01 کروڑ روپے کی لاگت سے پی سی سی اور ڈرینج کا کام جاری ہے.

نیاز بیگ، گلزار کالونی، محلہ شاہ والا، سلامت پورہ میں پی سی سی اور ڈرینج سسٹم پر ڈیڑھ کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں.

عظیم آباد، علی حسین آباد، نوازش آباد، خیابان زہرہ، آغا نواب شاہ اور ریونیو سوسائٹی میں اڑھائی کروڑ روپے کی  لاگت سے پی سی سی اور ڈرینج سسٹم پر کام جاری ہے.

بھوبتیاں میں بستی حیدر شاہ، سردار ٹاؤن، دبئی ٹاؤن میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے پی سی سی اور ڈرینج اسکیم پر ترقیاتی کام کے لئے فنڈز جاری.

محمد پورہ، عباس آباد اور علی رضا آباد میں 01 کروڑ روپے کی لاگت سے پی سی سی اور ڈرینج سسٹم پر ترقیاتی کام جاری ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)