Highlights

پنجاب حکومت کی ہدایت /ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کا دورہ.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے سکول میں اساتذہ اور طلبا کی حاضری، کلاس رومز، ہوم ورک اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا.

سکول کا کل رقبہ 02 کنال 10 مرلہ ہے. جس میں تقریباً 01 کنال جگہ پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے فوری طور پر سکول باؤنڈری کے لئے ریونیو سٹاف کو بلایا.

سکول میں سکول باؤنڈری کا کام شروع. 

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے 02 انکروچرز کو موقع پر گرفتار کروایا.

ایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی کی گئی.