Highlights

Dec 23, 2019

جرنلسٹ گروپ کے صدر ارشد انصاری جنرل سیکٹری بابر ڈوگر ایکسپریس نیوز کے آفس الیکشن 2020 کے حوالے سے دورہ کیا جس پر بیور چیف محمد الیاس، افضال طالب اور اینکا کے صدر محمد رضوان انور سمیت دیگر افرد نے استقبال کیا اور پریس کلب کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کی بھرپور حمایت کا علان کیا۔
جس پر ارشد انصاری نے ایکسپریس گروپ کا انکی سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔