Highlights

ڈی سی آفس میں مسیحی برادری کے ملازمین کے لئے کرسمس ڈے کے حوالے سے تقریب.

تقریب میں ڈی سی لاہور دانش افضال ،ایم پی اے نذیر چوہان، ایم پی اے ندیم بارا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر ورک اور ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر او عمران مقبول کی شرکت.

ڈی سی لاہور ،ایم پی ایز اور افسران نے مسیحی ملازمین کے ساتھ ملکر کرسمس کا کیک کاٹا.

کرسمس کی خوشیوں کے حوالے سے مسیحی ملازمین میں تحائف تقسیم کئے گئے.