Highlights

Dec 23, 2019

ایم پی اے نذیر چوہان اور ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں ایم پی اے ندیم بارا، ڈی آئی جی آپریشنز بابر سیعد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز ، عوامی نمائندوں کے نمائندگان نے شرکت کی.

ایم سی ایل ، واسا ، ایل ڈیلبیو ایم سی ، پپلک ہیلتھ ، ریونیو اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی.

اجلاس میں پنجاب میونسپل سروسز پروجیکٹ کے تحت ترقیاتی اسکیموں کا جائزہ لیا گیا.

صفائی ستھرائی، واسا ، پرائس کنٹرول ، تجاوزات ، سٹریٹ لائٹس، جانوروں کا انخلاء اور دیگر مسائل کا جائزہ لیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے عوامی نمائندوں کو پنجاب میونسپل سروسز پروگرام کی 127اسکیموں کے بارے میں بریفنگ دی.

453 ملین کے فنڈز کی منظوری کا عمل 23 دسمبر تک مکمل کرلیا جائے گا. ڈی سی لاہور دانش افضال

23 دسمبر کو ٹینڈز کا اخبار اشتہار دیا جائے گا. ڈی سی لاہور دانش افضال

تحصیل کی سطح پر کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہفتہ میں دو بار ہوگا.

شہر میں سٹریٹ لائٹس لگانے کیلئے 4 جنوری کو ٹینڈز اوپن کیے جائیں گے.

لاہور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سٹریٹ لائٹس کے پولز کو سریل نمبر لگایا ہے. ڈی سی لاہور دانش افضال

لاہور میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو تیز کیا جا رہا ہے. نذیر چوہان.

تمام محکموں نے ملکر مربوط تعاون کے ذریعے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنی ہے. نذیر چوہان

لاہور میں ممنوعہ یونین کونسلز میں جانوروں کو رکھنے پر جو کارروائیاں ہورہی ہیں ان کے جانوروں کو رکھنے کے لیے پانچ مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے.

شہر میں پختہ وعارضی تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے.نذیر چوہان، ڈی سی لاہور دانش افضال 

واسا کی مشینری کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں. ایم پی اے نذیر چوہان

عوامی نمائندوں نے اپنے حلقوں کے مسائل کے بارے میں اجلاس میں ذکر کیا