Highlights

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس.

اجلاس میں سیکرٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ، ڈرگ انسپکٹرز اور دیگر کی شرکت.

اجلاس میں میڈیکل سٹورز پر ایس او پیز کے مطابق عملدرآمد نہ کرنے پر کاروائیوں کے کیس پیش گئے.

میڈیکل سٹوروں کی خلاف ضابطہ، ادویات کے رجسٹرڈ کو نامکمل رکھنے جیسے مجموعی طور پر 34 کیس پیش کئے گئے.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ہر کیس کی خود سماعت کی.

پراسیکیوشن کے 19 کیسز سامنے آئے.

09 میڈیکل سٹوروں کی انتظامیہ کو وارننگ دی گئی.

05 کیسز کو ملتوی کر دیا گیا. 

01 متفرق کیس سامنے آیا. 

ڈرگ انسپکٹرز کی فیلڈ میں کاروائیاں بہتر ہوئی ہیں(ڈی سی لاہور دانش افضال ) .

ڈرگ انسپکٹرز فیلڈ میں متحرک رہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال ).