Highlights

Dec 23, 2019

پنجاب حکومت کے لاہور میں ترقیاتی پروگرام.

کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے تحت پراجیکٹس پر کام جاری ہے.

پی پی 168 کی گلیوں اور محلوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں.

یو سی 229 لاہور کی سٹریٹ جاوید بھٹی، بابر چوک، سٹریٹ نمبر 5،6 ، گلی قبرستان اور نعمت اللہ روڈ پر 02 کروڑ 36 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹف ٹائل اور پی سی سی کام جاری ہے.

یو سی 230 میں ولایت روڈ، ملک حنیف والی گلی اور سلامت سٹریٹ نیازی چوک میں 58 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹف ٹائل اور پی سی سی کا کام جاری ہے.

یو سی 231 میں میاں پارک کالونی روڈ، ملک معشوق سٹریٹ شمع کالونی، بسم اللہ چوک، ملک رحمت و زبیدہ والی گلی میں 02 کروڑ 32 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹف ٹائل اور پی سی سی کا کام جاری ہے.

یو سی 24 میں عمر پارک روڈ، عطارہ سٹریٹ، گوندل سٹریٹ میں 02 کروڑ 21 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹف ٹائل اور پی سی سی کا کام جاری ہے.

یو سی 243 اور 249 کی سراج والی بستی، اعجاز سٹریٹ، نالہ زوار خان اور نشتر کالونی اسامہ بلاک میں 50 لاکھ روپے کی لاگت سے ٹف ٹائل اور پی سی سی کا کام جاری ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال)