Highlights

Dec 23, 2019

پنجاب حکومت کی پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا بغیر این او سی اور کم لٹر پیمانے والے پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن.

اے سی شالیمار مہدی معلوف کا قائداعظم انٹرچینج جی ٹی روڈ کا دورہ.

02 پٹرول پمپس کی انسپکشن کی گئی.

بشیر فلنگ اسٹیشن کو بغیر این او سی کے چلایا جا رہا تھا، مالک کے پاس این او سی موجود نہ تھا.

دوران چیکنگ بائیکو پٹرول پمپ پر فی لٹر پیمانہ کم پایا گیا.

50،000 روپے کا جرمانہ کیا گیا.

فیول یونٹس کو مینٹین نہ کرنے کی صورت میں پمپس کو سیل کر دیا جائے گا، وارننگ. 

انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کو دوبارہ فالو اپ لینے کی ہدایت،

کاروائی میں انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ اور سول ڈیفنس نے حصہ لیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا.