Highlights

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر اور رکشہ یونین مجید غوری کی ڈی سی لاہور دانش افضال سے ملاقات.

ملاقات میں ایڈیشنل کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور سول ڈیفنس آفیسر کی شرکت،

ڈی سی لاہور نے ایل پی جی ایسوسی ایشن اور رکشہ یونین کے مسائل سنے ۔

اے سی ہیڈ کوارٹر کو فوری کمیٹی بلانے  کی ہدایت.

رکشہ یونین اور ایل پی جی ایسوسی ایشن کے تمطالبات پر غور کیا جائے. ڈی سی لاہور دانش افضال

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے ایل پی جی کا کاروبار کرنے والے دکان داروں کی مفت ٹریننگ کا وعدہ پورا کر دیا ہے. ڈی سی لاہور

غیر قانونی طریقے سے گیس  کی منتقلی ایک سلنڈر سے دوسرے سلنڈر اور حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کا عمل جاری رہے گا. ڈی سی لاہور دانش افضال

ایل پی جی ایسوسی ایشن اور رکشہ یونین نے مفت ٹریننگ کروانے پر ڈی سی لاہور اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا.