Highlights

پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

انسدادِ سموگ پر کاروائیاں.

اے سی شالیمار مہدی معلوف، اے سی رائیونڈ عدنان رشید اور اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی کاروائیاں.

اے سی شالیمار مہدی معلوف نے کارروائی کرتے ہوئے بستی موڑ، شریف پورہ میں محمود سٹیل ملز کو سیل کر دیا. 

اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے رائیونڈ کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے ایک فیکٹری کو سیل کردیا.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے روحی نالہ روڈ گجومتہ پر کاروائی کرتے ہوئے ریحان کیمیکل فیکٹری کو سیل کر دیا.

افسران نے فیکٹریوں کو سیل کر کے ایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا.

سموگ کا باعث بننے کے سبب فیکٹریوں کو سیل کیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر سموگ پر کاروائیاں جاری رہیں گی.