Anti Encroachment Drive.

پنجاب حکومت کی پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران انسدادِ تجاوزات کے خلاف متحرک.

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا سرکاری زمین کو واگزار کروانے کے حوالے سے آپریشن.

آپریشن سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوانے کے لئے کیا گیا. 

50 کنال سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا.

زمین کی کل مالیت تقریباً 50 ملین ہے.

کاروائی تحصیل کینٹ کے موضع علو میں کی گئی.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر انسدادِ تجاوزات پر کاروائیاں جاری رہیں گی.