Highlights

پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ کا اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کے ہمراہ کاچھا فروٹ و سبزی منڈی اور اراضی ریکارڈ سنٹر ماڈل ٹاؤن کا دورہ.

سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے اے ڈی سی آٰر کو بریفنگ بھی دی. 

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا بھی سبزی منڈی رائیونڈ کا دورہ.

افسران نے سبزی منڈیوں میں نیلامی کے عمل کو مانیٹر کیا.

پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا.

سبزی منڈی رائیونڈ میں ٹماٹر کی قیمت 95 سے 100 روپے ہے. (اے سی رائیونڈ).

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کا بھی دورہ، انتظامات کی چیکنگ.

زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا.

ملازمین کی حاضری کو بھی چیک کیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر وزٹس کئے گئے ہیں.