Polio Campaign

Dec 17, 2019

پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

آج انسدادِ پولیو مہم کا دوسرا روز ہے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق کا یو سی 30 کا دورہ ، مسافر خانہ لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں پولیو ورکرز کی کارکردگی کو چیک کیا گیا. ٹیم نمبر 16 اور 17 کو چیک کیا گیا. 

 داتاگنج بخش زون میں ڈی ڈی او ایچ داتا گنج بخش زون نے کریسنٹ سکول کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے انکار پر کریسنٹ انتظامیہ کو قائل کیا.

بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے. 

اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا تحصیل کینٹ کے علاقے میں پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے دورہ.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا نشتر زون میں پولیو ورکرز کو مانیٹر کرنے کے لئے دورہ.

اے سی سٹی تبریز مری کا یو سی 70 میں بھی دورہ، میاں منشی ہسپتال میں پولیو ورکرز کی چیکنگ.

اے سی شالیمار مہدی معلوف کا یو سی 40 اور 42 کا دورہ.

افسران نے گھر گھر جا کر ڈور مارکنگ اور انگلیوں کے نشانات کو بھی چیک کیا.

افسران نے بچوں کو پولیو کے قطرے خود بھی پلائے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

افسران نے یوسیز کے مکینوں کو پولیو ٹیموں سے تعاون کرنے کی بھی ہدایت کی.

والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر انسدادِ پولیو کے خاتمے کیلئے دورے کئے جا رہے ہیں.