Polio Campaign

Dec 17, 2019

انسدادِ پولیو مہم.

لاہور میں انسدادِ پولیو مہم کا آج پہلا دن ہے.

پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران انسدادِ پولیو مہم کے لئے متحرک.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے انسداد پولیو مہم میں افسران کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا.

داتا گنج بخش زون میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ ، اے سی سٹی تبریز مری ،ایس آر ڈی جی بی ٹی عثمان بخاری، بلڈنگ انسپکٹر بلال حسین، ایم او آر ایم سی ایل اختر چوہان، ایم او ظفر زیدی، ایم او پی مزمل اشتیاق  ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں. 

ڈی ڈی او ایچ داتا گنج بخش زون فوکل پرسن ہیں. 

راوی زون میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق ، ایم او آر طاہر علی، زیڈ او انفراسٹرکچر صفدر وڑائچ، ایم او افتخار ندیم  ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

ڈی ڈی او ایچ نادیہ راوی زون میں بطور فوکل پرسن تعینات ہیں.

گلبرگ زون میں اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا ، ایم او پی شاہ نواز حسن، ایم او پی مس معصومہ اور ایم او آر ظفر اقبال قریشی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر غوث احمد گلبرگ زون میں بطور فوکل پرسن تعینات ہیں.

سمن آبادزون میں ایس آٰر سمن آباد چودھری کاشف، ایم او آر حارث جلیل، سب انجنئیر جہانزیب احمد، ایم او پی شوکت علی اظہر، ایم او انفراسٹرکچر ندیم عباس، سب انجنئیر رانا محسن  ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

ڈی ڈی او ایچ سمن آباد ڈاکٹر شاہد نبی سمن آباد زون میں فوکل پرسن نامزد.

اقبال زون میں سیکرٹری ڈی آٰر ٹی اے، اے سی رائیونڈ عدنان رشید ، ایم او پی ایم سی ایل راؤ امتیاز حسین، سی ڈی او لاہور عرفان علی، زیڈ او ندیم ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

اقبال زون میں ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر اختر بطور فوکل پرسن نامزد ہیں.

شالیمار زون میں ایم او پی مس نرگس زاہد، ایس آٰر شالیمار کاشف نواز ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

ڈی ڈی ایچ او شالیمار ڈاکٹر اسد بطور فوکل پرسن نامزد ہیں.

نشتر زون میں ایس آٰر نشتر زون ظہور حسین، ایم او پی ایم سی ایل امین مغل، ایم او پی مس سمیرا انجم، ایم او آر احسان سرور زیدی اور ایم او ایف سجاد احمد ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

نشتر زون میں ڈاکٹر ذوالفقار حسین بطور فوکل پرسن نامزد ہیں.

کینٹ زون میں اے سی کینٹ مرضیہ سلیم ، اے سی ہیڈ کوارٹر رانا محمد امجد اور تحصیلدار کینٹ علیم احمد ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

تحصیل کینٹ میں ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر جنید کینٹ بطور فوکل پرسن نامزد ہیں.

عزیز بھٹی زون میں ایس آر اے بی ٹی مس فرح دیبا، ایم او پی مس ارم الطاف، ایم او آر شہزاد اقبال قریشی اور اے زیڈ او محمود اختر زاہد ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر راجہ زبیر بطور فوکل پرسن نامزد ہیں.

واہگہ زون میں اے سی شالیمار مہدی معلوف ، ایم او آر رانا جاوید، ایم او پی مس فریحہ اور ایم او انفراسٹرکچر کاشف بٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں.

ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر سید سرفراز بطور فوکل پرسن نامزد ہیں.

افسران اپنی اپنی حدود میں پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں.(ڈی سی لاہور دانش افضال).

افسران شام کو ڈی سی لاہور دانش افضال کو فیڈ بیک بھی دیں گے.