Polio Campaign

انسدادِ پولیو مہم.

انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز. 

لاہور شہر میں آج انسدادِ پولیو مہم کا پہلا دن ہے.

انسدادِ پولیو مہم میں تعینات پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی حدود میں بذات خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں.

پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لئے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں.

والدین اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے ضرور پلائیں.

پولیو ورکرز کے ساتھ بھرپور تعاون کریں.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

پولیو کے دو قطرے آپ کے بچوں کو بہت بڑی محرومی کا شکار ہونے سے بچا سکتے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

پولیو جیسے مرض کا مکمل خاتمہ کرنے کے لئے تمام محکموں سمیت عوام الناس کا تعاون بہت اہمیت کا حامل ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).