Dec 17, 2019
جعلی کاغذ تیار کروانے کا ماستر گروپ کوممبران جانتے ہیں ایف بلاک کے جعلی فارم بھی انکے پاس موجود ہیں
ایف بلاک کا پی سی ون کس محکمے نے بنائے نام بتائیں
پی جے ایچ ایف نےایف بلاک کا اب جو پی سی ون بنا ہے وہ ایل ڈی اے، واسا لیسکو، سوئی گیس، اور پی ایچ اے نے بنائے ہیں
ممبران اب مزید اپکے کسی جھانسے میں نہیں آئیں گے