پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.
اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ.
ملازمین کی حاضری کی چیکنگ، 02 ملازم ڈیوٹی سے غیر حاضر. ان کی جواب طلبی کر لی گئی.
اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت بھی کی.
تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی.
اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کا پناہ گاہ بادامی باغ کا بھی دورہ.
پناہ گاہ میں انتظامی امور کی چیکنگ، صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا.
پناہ گاہ میں گزشتہ روز 56 افراد نے قیام کیا.
ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر وزٹس کئے گئے ہیں.