Highlights

نیا پاکستان، منزلیں آسان پروگرام.

پنجاب حکومت کے رورل اسسبیلیٹی پروگرام کے تحت ترقیاتی کام جاری 

.13 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے مانگامنڈی تامشن کالونی تا ببلیانہ ڈرین تک سے روڈ کی تعمیر کا کام جاری ہے.

تیس جون تک اس پراجیکٹ پر 02 کروڑ 70 لاکھ روپے کے فنڈز لگا دئیے گئے تھے.

سال 2019/20 میں حکومت پنجاب نے اس پراجیکٹ پر مزید 10 کروڑ روپے جاری کئے. 

اب تک اس پراجیکٹ پر 05 کروڑ 36 لاکھ روپے خرچ کر دیئے گئے ہیں. ڈی سی لاہور دانش افضال