پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائی.
اے سی شالیمار مہدی معلوف کی موسی پیلس بھوگیوال میں چیکنگ.
موسی پیلس بھوگیوال کو سیل کر دیا گیا.
پیلس کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا گیا.
کاروائی ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی. (اے سی شالیمار).