Highlights

Dec 14, 2019

پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا فروٹ و سبزی منڈی کاچھا کا دورہ.

ٹماٹر اور آلو کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا گیا.

دیگر پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا.

منڈی میں شکایات رجسٹر اور سٹاک کو چیک کیا گیا.

منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا گیا.

منڈیوں میں دورے ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کئے جا رہے ہیں. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).