ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے.
اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا فروٹ و سبزی منڈی رائیونڈ کا دورہ.
سبزی منڈی میں ریٹس، پرائس لسٹ ، کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا.
سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا.
ٹماٹر کی قیمت 85 سے 90 روپے فی کلو ہے.
اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا بی ایچ یو ببلیانہ تحصیل رائیونڈ کا بھی دورہ.
سٹاف کی حاضری کو چیک کیا گیا.
ایم او سمیت 03 ملازمین ڈیوٹی سے غیر حاضر.
اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے بی ایچ یو میں ادویات کی فراہمی اور سٹاک کو بھی چیک کیا.
انتظامیہ کو بی ایچ یو میں انتظامات کو بہتر کرنے کی ہدایت بھی کی.