Highlights

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا عطائیت کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.

اے سی سٹی تبریز مری اور اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی کا روائیاں.

اے سی سٹی تبریز مری نے شاہدرہ کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے 02 کلینکس کو سیل کر دیا.

حافظ ہیلتھ فزیشن اور احتشام ملک کلینک سیل. 

جانوروں کے لئے استعمال کی جانے والی سٹرئیڈاز این ول اور ڈیکسامیتھوسن انسانی جانوں کے لئے استعمال کی جا رہی تھیں. (اے سی سٹی).

عطائیوں کو گرفتار کروا دیا گیا، اور ایف آئی آر کا اندراج بھی کروایا گیا.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا ڈی ڈی او ایچ گلبرگ کے ہمراہ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن.

ہئیر ٹرانسپلانٹ سنٹر کو سیل کر دیا گیا.

عطائی ڈاکٹر کو گرفتار کروا دیا گیا. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا.