Visit of Arazi Record Centers

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ, اے سی سٹی تبریز مری اور اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ کا اراضی ریکارڈ سنٹر سٹی اور رائیونڈ کا دورہ، اے سی سٹی تبریز مری بھی ہمراہ، جبکہ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا تحصیل ماڈل ٹاؤن اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ.

افسران نے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں سٹاف کی حاضری ، ریکارڈ ، آن لائن سسٹم، ٹوکن سسٹم اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا.

افسران نے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں آئے ہوئے سائلین سے بات چیت کی.

اراضی ریکارڈ سنٹرز میں صورتحال کے متعلق دریافت کیا.

سائلین ضلعی انتظامیہ لاہور کے اس احسن قدم سے مطمئن ہیں. (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو).

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے تحصیل ماڈل ٹاؤن اراضی ریکارڈ سنٹر میں انچارج کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کر دی.

اراضی ریکارڈ سنٹرز میں کام احسن انداز میں جاری ہے. (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ).