Activities of Government for Developmental schemes in Lahore

Dec 13, 2019

شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے بزدار حکومت متحرک.

پنجاب حکومت کی ہدایت کی روشنی میں شہر میں مختلف منصوبہ جات پر ترقیاتی کام جاری. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت  764 ملین 97 سکیموں کی تکمیل کے لئے مختص.

این اے 126 میں مجموعی طور پر 24 سکیمیں ہیں، 150 ملین ان سکیموں کے لئے مختص کئے گئے ہیں.

ان میں واسا کی 17 سکیموں کے لئے 100 ملین مختص، جبکہ اربن ڈویلپمنٹ ونگ ایل ڈی اے کی 07 سکیموں کے لئے 50 ملین مختص کئے گئے ہیں.

واسا کی 08 سکیموں میں کام شروع، جبکہ 09 سکیموں کے لئے کنٹریکٹر کو متحرک کر دیا گیا ہے. 

این اے 130 میں پاک پی ڈبلیو کی 28 سکیمیں شامل، 150 ملین مختص.

این اے 131 میں پاک پی ڈبلیو کی 18 سکیمیں شامل، جبکہ ان سکیموں کے لئے157 .88 ملین کی منظوری دے دی گئی ہے.

این اے 131 میں 18 نمبر سکیموں کے لئے ٹینڈر جاری اور 11 سکیموں پر بھی کام جاری ہے.

این اے 133 میں ایم سی ایل کی 01 جبکہ 05 ملین مختص، پی ایچ ای ڈی کی 01 سکیم جبکہ 05 ملین مختص اور واسا کی 13 سکیمیں شامل ہیں جبکہ 100 ملین مختص کئے گئے ہیں.

این اے 133 میں 13 سکیموں کے ٹینڈر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں.

این اے 133 کی 15 سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 100 ملین مختص کئے گئے ہیں. 

این اے 134 میں پی ایچ ای ڈی کی 02 سکیمیں جبکہ 100 ملین مختص.

این اے 135 میں لیسکو کی 01 سکیم جبکہ 10 ملین مختص، پی ایچ ای ڈی کی 03 جبکہ 122 ملین مختص اور ایل جی اینڈ سی ڈی کی 02 سکیمیں شامل ہیں، جبکہ 18 ملین مختص کر دیئے گئے ہیں.

ان سکیموں میں ٹینڈر کا عمل جاری ہے.

این اے 135 کی 06 سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 150 ملین مختص کئے گئے ہیں. 

این اے 334 میں ایل جی اینڈ سی ڈی کی 04 سکیمیں شامل ہیں، جبکہ ان سکیموں کے لئے 26 ملین مختص کئے گئے ہیں.

ان سکیموں میں سیوریج مسائل، واٹر سپلائی، گلیوں کی کارپیٹنگ، پی سی سی، سیوریج لائنز کی تعمیر و مرمت شامل ہیں. 

ضلعی انتظامیہ لاہور کا محکمہ ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ،  سیسٹین ایبل پراجیکٹس کے ترقیاتی کام کو اپنی نگرانی میں مکمل کروا رہا ہے. (ڈی سی لاہور دانش افضال)